دلی صدمہ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - قلبی رنج، شدید دکھ۔ "احسان الٰہی ظہیر کے انتقال . کاسن کر ہمیں دلی صدمہ ہوا۔"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٣١ مارچ، ١٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دلی' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے حاصل مصدر 'صدمہ' بطور 'موصوف' لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٨٧ء کو "روزنامہ 'جنگ' کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قلبی رنج، شدید دکھ۔ "احسان الٰہی ظہیر کے انتقال . کاسن کر ہمیں دلی صدمہ ہوا۔"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٣١ مارچ، ١٢ )

جنس: مذکر